ائیر ہوسٹس کے جیت کی خوشی میں ٹھمکے، سب کے دل مچل گئے

ائیر ہوسٹس کے جیت کی خوشی میں ٹھمکے، سب کے دل مچل گئے


لاہور(24نیوز)ہوائی میزبانوں نے زمین والوں کی ہوائیاں اڑادیں، خاتون ایئرہوسٹس نے ایسے ٹھمکےلگائےکہ سب کے دل مچل گئے، ڈانس پارٹی میں مرد بھی کود پڑے، بھارتی گانے پردل کھول کرٹھمکے لگائے۔

متعلقہ خبر :پی آئی اے کی پرواز میں ایئر ہوسٹس کے ٹھمکے، دوران پرواز ڈانس کرتی رہیں 

پی آئی اے ریفرنڈم میں  اپوزیشن جماعتوں نے معرکہ مار لیا اور ن لیگ کو شکست کی راہ دکھا دی۔پیپلز یونٹی 4 ہزار 28 ووٹ حاصل کر کے پی آئی ریفرنڈم جیتی جبکہ سویپ ایئر لیگ نے مجموعی طور پر  1797ووٹ حاصل کیے۔ 

پیپلز یونٹی کے کارکنان نے جیت کی خوشی میں رنگ جما دیا،  ایئرہوسٹس  اورفلائٹس اسٹیورٹ کے بھارتی گانے پر ٹھمکوں نے ماحول گرمادیا۔ گانے لیلی میں لیلی پر ایئرہوسٹس کے ٹھمکوں پر پڑا شور شرابا، ایئرہوسٹس  نے ایسے ٹھمکےلگاٗئےکہ مرد بھی کود پڑے ۔

یہبھی پڑھیں: جنسی ہراسگی،عالمی مسئلہ،میشا شفیع کے بعدپاکستانی اداکاراﺅں کی لمبی لائن لگ گئی

دوسرے کارکن تالیاں بجاتے رہے جبکہ ڈانس کرنے والی ایئرہوسٹس نے کمال کردیا،دل کھول کر رقص کیا۔

مزید دیکھیں: