نئی دلی :پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،17 افراد ہلاک، 30 زخمی

نئی دلی :پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،17 افراد ہلاک، 30 زخمی


نئی دلی (24نیوز) نئی دلی میں پلاسٹک کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی، آگ سے جھلس کر17 افراد ہلاک، 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی سے اہم خبر ہے، جہاں پلاسٹک کی ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سے سترہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے،ہلاک افراد میں آٹھ خواتین اور دوبچے بھی شامل ہیں،امدادی ٹیمیں کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

ویڈیو دیکھیں