بہاولپور (24نیوز) سول ہسپتال بہاولپور میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش پر خوشی کا سماں ہے, والدین کا کہنا تھاکہ قدرت نے 9سال بعد اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔
ضرور پڑھیں:سفارتی سطح پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی
تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال بہاولپور میں خاتون کے ہاں 6بچوں کی پیدائش ہو ئی، خاتون کے ہاں9سال بعد بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،جلال پور پیر والا کی خاتون نے چار بیٹیوں اور دو بیٹوں کو جنم دیا۔
ذرائع کے مطابق ایک بچے کی حالت تشویش ناک ہے،9 سال بعد پہلی بار خاتون کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ضرور پڑھیں: نیوز ہیڈلائنز 22،10am فروری 2019