انسٹا گرام نے یوٹیوب کے مقابلہ میں اہم فیچر متعارف کرا دیا

انسٹا گرام نے یوٹیوب کے مقابلہ میں اہم فیچر متعارف کرا دیا


24نیوز : یوٹیوب کو مات دینے کیلئے انسٹاگرام میدان میں آگیا سوشل میڈیا کی فوٹو شیئرنگ ایپلیکشن نے یوٹیوب کے مقابلے میں اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

۔ انسٹاگرام کمپنی کے سی ای او کیون سسٹروم کے مطابق صارفین کو آئی جی ٹی وی فیچر کی اضافی سہولت میسر ہوگی۔ صارفین انسٹاگرام پر اپنا ویڈیو چینل بنا سکتے ہیں۔کمپنی سی ای او کا کہنا ہے کہ یوٹیوب کو مات دینے کیلئے انسٹاگرام میدان میں آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ گرفتار ,جان لیوا گیم بنانے کی وجہ بھی بتا دی 

سوشل میڈیا کی فوٹو شیئرنگ ایپلیکشن متعارف کرادی۔ فوٹو شیئرنگ ایپلیکشن کے لئے یوٹیوب کی نقل کی گئی ہے۔ انسٹاگرام کمپنی کے سی ای او کیون سسٹروم نے اعلان کیا کہ صارفین کو آئی جی ٹی وی فیچر کی اضافی سہولت فراہم کی جارہی ہے جس کے تحت وہ انسٹاگرام پر اپنا ویڈیو چینل بنا سکتے ہیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito