ابھی تو میں جوان ہوں،رانی مکھر جی کی 40ویں سالگرہ

ابھی تو میں جوان ہوں،رانی مکھر جی کی 40ویں سالگرہ


ممبئی(24نیوز) رانی مکھر جی 40 برس کی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ادکارہ رانی مکھر جی 21 مارچ 1978 کو پیدا ہوئیں۔ادکارہ نے اپنے فلمی سفر میں بے شمار نامور ایواڈز حاصل کیے اور اپنے چاہنے والوں کو یاد گار فلمیں دیکھنے کو دیں۔

علاوہ ازیں رانی مکھر جی نے شادی کے بعد بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا تھا لیکن ذرائع کے مطابق ادکارہ بالی وڈ میں ایک بار پھر جلوہ دکھائیں گی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:سب کو رانی مکھر جی کی ”ہچکی“کا شدت سے انتظار 

 واضح رہے کہ رانی مکھر آج اپنی 40ویں سالگرہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ منا رہی ہیں۔