الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق طریقہ کار وضع کر دیا


اسلام آباد (24 نیوز) الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق طریقہ کار وضع کر دیا ، ہر حِلقہ سات لاکھ کی آبادی پر مشتمل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق طریقہ کار وضع کر دیا ہے ، ہر حلقہ سات لاکھ کی آبادی پر مشتمل ہوگا۔

اس سلسلے میں الیکشن کمیشن ہر صوبے میں 3 افسروں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے گا ۔