مانسہرہ: پک اپ دریا میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

مانسہرہ: پک اپ دریا میں جا گری، 2 افراد جاں بحق


مانسہرہ (24نیوز) مانسہرہ میں مسافرپک اپ دریا میں جا گری،  حادثے میں دو افراد جاں بحق ،دو زخمی ہوئے۔

مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ بھنگیاں کے مقام پرمسافر پک اپ دریا میں جاگری۔پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق ،2 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور مرنیوالوں کو بالاکوٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مرنیوالے اور زخمیوں کا تعلق پنڈی اور چکوال سے ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔