سمجھوتہ کرنے کی سزہ ملی،اب سمجھوتا نہیں کریں گے:خواجہ سعد رفیق

سمجھوتہ کرنے کی سزہ ملی،اب سمجھوتا نہیں کریں گے:خواجہ سعد رفیق


24نیوز : مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہمیں سمجھوتہ نہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور پہنچنے پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سمجھوتہ نہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، میرے والد کو بھی ہمیشہ اس بات کی سزا ملتی رہی تھی۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ ہم بھی تیار ہیں، الزامات ثابت کرنے کے لئے شواہد تلاش کئے جا رہے ہیں۔

شازیہ بشیر

Content Writer