قومی پاورلفٹر کی بیرون ملک فحش لباس پہن کرڈانس پارٹی

قومی پاورلفٹر کی بیرون ملک فحش لباس پہن کرڈانس پارٹی


(24 نیوز) بیرون ملک جاتے ہی تمام اقدارکھودیں، قومی خاتون ایتھلیٹمریم نسیم نے آسٹریلیامیں ڈانس پارٹی کی تقریب میں شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق  قومی خاتون ایتھلیٹ ویمن پاور لفٹر مریم نسیم نے اپنی اٹھارہویں سالگرہ پر آسٹریلیا میں ڈانس پارٹی میں شرکت کی۔ مریم نسیم نے سالگرہ پرفحش لباس پہن کرڈانس کیا، سوشل میڈیا پر ان کے فحش لباس کو شدید تنقید کانشانہ بنایا گیا ہے۔ مریم نسیم کا کہنا تھا کہ تم پاکستانیوں کی اوقات کیا ہے، ان کی حرکات پر یہاں ہمیں وضاحتیں دینی پڑتی ہیں،  یہاں آکر دیکھو یہ گورے تمھارے بارے میں سوچتے کیا ہیں۔

واضح رہے مریم نسیم نے آسٹریلیا میں پاور لفٹنگ ایونٹ میں گزشتہ 2سال پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے میڈل جیتے تھے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer