ٹرمپ سے کیا بات کروں؟ وزیراعظم نے پاکستانیوں سے مشورہ مانگ لیا

ٹرمپ سے کیا بات کروں؟ وزیراعظم نے پاکستانیوں سے مشورہ مانگ لیا


اسلام آباد(24نیوز)  وزیراعظم عمران خان کی آج امریکی صدر سے ملاقات ہے جس پر انھوں نے عوام سے رائے مانگ لی۔

امریکی صدرسے ملاقات ہے۔بتاؤ اس سے جاکرکیا بات کروں۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں سے مشورہ مانگ لیا۔کہتے ہیں جیب میں کوئی پرچیاں تو میں لایا نہیں جو وہاں بیٹھ کرپڑھتارہوں۔انہوں نے کہا افغان مسئلے کاحل فوجی نہیں۔ آج پوری دنیا میری بات کی تائید کررہی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔