آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاانجینئرزسینٹر رسالپور کا دورہ



پشاور(24 نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےانجینئرزسینٹررسالپور کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف نےلیفٹیننٹ جنرل معظم اعجازکو کرنل کمانڈنٹ انجینئرزکے بیج لگائے، سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری بھی اس موقع پرموجودتھے۔ تقریب میں حاضرسروس اورریٹائرڈجوانوں اورشہداکے اہلخانہ نےشرکت کی۔آرمی چیف نے مختلف آپریشنز میں انجینئرزکورکی کارکردگی اورکردارکو سہراہا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer