کراچی، 2 دانت کے ساتھ بچے کی پیدائش

کراچی، 2 دانت کے ساتھ بچے کی پیدائش


کراچی (24 نیوز)  نجی اسپتال میں دو دانت کے ساتھ بچے کی پیدائش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کراچی کے نجی اسپتال میں دو روز قبل دو دانت کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،  بچہ کے پیدائشی طور پر دو دانت صاف دیکھے جاسکتے ہیں جس کے بعد دو دانت کے بچے کو لیکر والدین اسپتال پہنچ گئے بچے کے والدین کے اصرار پر معروف سرجن ڈاکٹر حسن ظہیر نے بچے کے دانت نکال دئیے. بچے کو دانتوں کی وجہ سے دودھ پینے میں مشکلات ہورہی تھی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer