پریانکا کا مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

 پریانکا کا مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان


نئی دہلی (24 نیوز) سونیا کی بیٹی اورجواہرلعل نہرو کی پڑپوتی پریانکا گاندھی کو انتخابات میں کانگریس نے کومشکل ٹاسک سونپ دیا۔

سونیا کی بیٹی، راہول گاندھی کی بہن اور جواہر لعل نہرو کی پڑپوتی پریانکا گاندھی نے بھارتی سیاست میں دبنگ انٹری دے دی۔ عام انتخابات میں کانگریس نے پریانکا گاندھی کو سب سے مشکل ٹاسک سونپ دیا۔ کانگریس نے پریانکا کو اتر پردیش کی سیکرٹری جنرل بنادیا جبکہ پریانکا عام انتخابات میں نریندر مودی کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر چیلنج کریں گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer