پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان


لاہور(24 نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

کھلاڑیوں میں ریاست خان ،ظفر اقبال ،ساجد نواز اور فخر عباس شامل سیف اللہ ،شاہ زیب، نثار علی ، بابر منیر ، مطیع اللہ ، معین عالم اور ایوب خان کھلاڑیوں میں شامل شاہ زیب حیدر،ہارون خان ،انیس جاوید،محمد جاوید ،محمد راشد بھی کیمپ میں مدعو محمد اعجاز ،محسن خان ،ثنا اللہ خان مروت،محمد اکرم اور اکمل حیات شامل ہیں۔

 انگلینڈ کے خلاف سیریز کےلئے 15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا ، پاکستان اور انگلینڈ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer