بالی وڈ ہیروئن پر یانکا چو پڑا کی شادی

 بالی وڈ ہیروئن پر یانکا چو پڑا کی شادی


24نیوز : سابقہ مس ورلڈ پر یانکا  چو پڑا اور ان کے دوست نک جوآنس کی قربتوں کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ با لی وڈ میں تو جیسے شادیوں کا میلہ لگ گیا ہے۔

  پر یانکا چو پڑا اور ان کے دوست نک جوآنس کی قربتوں کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ با لی وڈ میں تو جیسے شادیوں کا میلہ لگ گیا ہے۔ابھی رنویر اور دیپیکا کی شادی کی خبریں چل ہی رہی تھیں کہ یک دم پ پر یانکا  چو پرا کی انٹری ہو گئی۔ پیگی چوپس کی اور نک جوآنس کی دوستی نے ہر کسی کی توجہ اپنی جانب مرکوز کر لی۔

نک جو آج کل پر یانکا کے ساتھ بھارت آ ئے ہوئے ہیں۔ ہر کسی کی نظر دونوں پر ہے۔ پر یانکا  اور ان کے گھر والے تو اس پورے معاملے پر خاموش ہیں۔لیکن فلمی حلقوں کا ماننا ہے کہ کبھی کبھی خاموشی بہت سی باتوں کا اقرار ہوتی ہے۔