بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے، نوٹیفیکشن جاری

بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے، نوٹیفیکشن جاری


 اسلام آباد (24 نیوز): بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکشن جاری کر دیئے۔

 

نوٹفیکیشن کے مطابق ریئر ایڈمرل جمیل اختر چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ تعینات، ریئر ایڈمل جمیل اختر کو تین سال تک چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ تعینات رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جوائنٹ سیکرٹری کامرس ڈویژن محمد فاروق جوائنٹ سیکرٹری پارلیمانی امور تعینات کردیا گیا۔

 

نوٹیفکشین کے مطابق وائس پرنسل پنجاب ورکز ویلفئر بورڈ لاہور کنیز فاطمہ کی خدمات ڈائریکٹریٹ آف فیڈرل ایجوکیشن کے حوالے کردی گئی ہے۔