آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی



24نیوز : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

تفصیلات کے مطابق 22 دیگر دہشت گردوں کی سزاؤں کی بھی توثیق کردی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں، شہریوں اور تعلیمی اداروں پر حملے میں ملوث ہیں۔

شازیہ بشیر

Content Writer