وزیر اعظم سکل یوتھ ڈوپلمنٹ پروگرام کے تحت ہنر مندی کورسز کرنے والے طلبہ و طالبات پر عزم

وزیر اعظم سکل یوتھ ڈوپلمنٹ پروگرام کے تحت ہنر مندی کورسز کرنے والے طلبہ و طالبات پر عزم


گوجرانوالہ(24نیوز) ٹیکنکل کالجز میں ہنر مندی کا کورس کرنے والے لڑکے اور لڑکیوں اپنے والدین کا سہارا بننے کے ساتھ ساتھ معاشر ے میں اپنا مثالی کردار  ادا کرنا چاہتے ہیں۔

 یہ مستقبل کے وہ ہنر مند ہیں جنہیں بے روزگار سے بچنے کی فکر ہے۔ وزیر اعظم سکل یوتھ ڈوپلمنٹ پروگرام کے تحت ٹیکنیکل کالج میں زیر تعلیم بچیوں کو بھی مختلف کورسسز کراے جاتے جن میں بیوٹشن بننے کے ساتھ ساتھ سلائی کڑھائی اور کوکنگ میں ماہر ہونے کے گر سیکھاے جاتے ہیں۔

پڑھنا نہ بھولیں:بورڈ انتظامیہ کی نااہلی اور غفلت کا پول کھل کر سامنے آگیا 

ان لڑکیوں کا کہنا تھا کہ ہاتھ میں ہنر ہوتو مستقبل کی کوئی فکر نہیں ہوتی۔نیوٹک کے مطابق اب تک پنجاب بھر میں تین سالوں کے دوران ابتک ایک لاکھ کے قریب بچے مختلف کورسسز میں ہنرمندی کے جوھر سیکھ چکے آکری مرحلہ میں سیکھے گئے ہنر پر بچوں کے آپسد میں مقابلے کراے جاتے جسمیں اول آنے والے طلبہ میں نقد انعامات تقسیم کیے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اگر آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں

ٹیکنکل کالجز میں ہنر مندی کا کورس کرنے والی لڑکیوں اور لڑکوں کا کہنا ہے کہ سکھاے گئے ہنر سے وہ اپنے والدین کا سہارا بنے کے ساتھ ساتھ معاشر ے میں اپنا مثالی رل ادا کرنا چاہتے۔ مشینوں کی طرح کام میں مصروف گوجرانوالہ ڈویژن بھر کے وہ طالبات جو ٹیکنکل کالجز میں زیر تعلم کوئی الکیڑیشن کا کام کر رہا ہے تو کوئی پائپ فٹینگ یعنی پلمبر کا کورس مکمل کرنے پر اپنی کارگری دیکھا رہا ہے۔