برطانوی اخبار نے شریف خاندان کی مزید جائیدادوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

برطانوی اخبار نے شریف خاندان کی مزید جائیدادوں کا بھانڈا پھوڑ دیا


اسلام  آباد(24نیوز) برطانوی میڈیا شریف خاندان کی مزید جائیدادیں منظر عام پر لے آیا.

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ڈیلی میل کی رپورٹ سوشل میڈیا پر ڈال دی اور قوم کو داستان پڑھنے کی دعوت دی ہے۔ڈیلی میل نے ایون فیلڈ جائیدادوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ وہ جگہ ہے جہاں پاکستان کا رئیس ترین وزیر اعظم 1993سے آکر ٹھہرتا ہے، پاکستانی وزیر اعظم نے 4 پرتعیش ترین اپارٹمنٹس پر مشتمل محل تعمیر کیا،نواز شریف کے اس محل کی قیمت تقریباً 70 لاکھ پاؤنڈ ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔