ہالی وڈ نئی کامیڈی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم فرڈینینڈ کی جھلکیاں جاری

ہالی وڈ نئی کامیڈی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم فرڈینینڈ کی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس(24نیوز) ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانے خوش ہو جائیں کیونکہ ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم فرڈینینڈ 15 دسمبر کو رنگ جمانے کو آرہی ہے۔


ذرائع کے مطابق فلم ایک ایسے بیل کی کہانی ہے، جسے لڑائی سے زیادہ پھولوں کی خوشبو میں دلچسپی ہے, فلم میں مایہ ناز ریسلر جان سینا نے اپنی آواز کا جادو جگایہ ہے۔

ٹریلر دیکھیں: