چین معاشی دوڑ کے بعد خلائی شعبےمیں بھی امریکا کے لئے چیلنج بن گیا

چین معاشی دوڑ کے بعد خلائی شعبےمیں بھی امریکا کے لئے چیلنج بن گیا


  شنگھائی(24نیوز): چین خلائی میدان میں بھی امریکا اور روس کے ہم پلہ ہونے لگا، دوہزار بیس میں اپنا پہلا مریخ مشن بھیجے گا۔ چینی حکام کا کہنا تھا کہ مشن میں خلائی گاڑی کے مریخ کی سطح پر اترنے کے پہلو بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  چین معاشی دوڑ کے بعد خلائی شعبےمیں بھی امریکا کے لئے چیلنج بن گیا،2020 میں پہلا مریخ مشن بھیجنےکا اعلان کردیا۔چینی حکام کا شنگھائی میں عالمی کانفرنس میں کہنا تھا کہ مشن میں خلائی گاڑی کے مریخ کی سطح پر اترنے اور وہاں پٹرولنگ کے پہلو بھی شامل ہیں۔