وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا


جڑانوالا (24نیوز)وکلا بے لگام ہوگئے،وکلاء گردی کی ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔، دوران بحث معمولی تلخ کلامی پر عدالت میں وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھوڑ دیا۔

سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا، ایڈووکیٹ عمران منج کے خلاف کارروائی کے لئے ایم ایل سی  حاصل کرلیا گیا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر سیشن کورٹ کے تمام ججزنے کام چھوڑ دیا۔ ججز عدالت سے جام چھوڑ کر چیمبرز میں چلے گئے۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer