"حکومت نے کشمیرپرمجرمانہ غفلت سے کام لیا"



اسلام آباد(24 نیوز) سربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان نےالزام لگایاہےکہ کشمیرکی صورتحال سے پیشگی آگاہ ہونےکےباجودحکومت نے مجرمانہ غفلت سے کام لیا۔

 اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کے دوران مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ اکتوبر میں حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور اسلام آباد لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی دھمکیوں سے ڈرنےوالےنہیں۔ہماری جماعت اور پوری قوم کشمیریوں کے جدوجہد میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer