پاکستانی قونصل خانے کےباہردھماکا،عملہ محفوظ رہا

پاکستانی قونصل خانے کےباہردھماکا،عملہ محفوظ رہا


جلال آباد(24 نیوز)  پاکستانی قونصل خانے کے باہردھماکا،خوش قسمتی سے قونصل خانے کاعملہ محفوظ رہا۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ اس جگہ ہواجہاں لوگ ویزے کیلیے قطار لگاتے ہیں ۔سفارتی ذرائع کاکہناہےجلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ پہلے سے ہی تھریٹ لسٹ پر تھاجبکہ قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کے لئے متعد بار افغان حکام کو کہا گیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer