یہ سال کرکٹ کے لئے بہت اچھا رہا: محمد حفیظ

یہ سال کرکٹ کے لئے بہت اچھا رہا: محمد حفیظ


کراچی (24نیوز) قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے کپتان ایس این جی پی ایل محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ یہ سال کرکٹ کے لئے بہت اچھا رہا۔

تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر ایس این جی پی ایل کے کپتان کا کہنا تھا کہ بہت ساری خوشیاں سمیٹیں نام کمانے والے تمام سینئر کھلاڑیوں کو نے والے سال میں پاکستانی ٹیم ایسے ہی کامیابیاں سمیٹے گی ہم مس کریں گے.

پروفیسر کا مزید کہنا تھا کہ یہ سال کرکٹ کے لئے بہت اچھا رہا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئی ,بہت ساری خوشیاں سمیٹیں سینئر کھلاڑیوں نے نام کمایا، آنے والے سال میں پاکستانی ٹیم ایسے ہی کامیابیاں سمیٹے گی۔