چیف الیکشن کمشنر کا راولپنڈی کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

چیف الیکشن کمشنر کا راولپنڈی کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ


راولپنڈی ( 24نیوز ) چیف الیکشن کمشنر کا راولپنڈی کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ انہوں نے کہا ہے کہ صحافیوں کی شکایت سیکورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں۔

  چیف الیکشن کمشنر کا راولپنڈی کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ ، ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کی کوریج کے دوران درپیش مشکلات پر چیف الیکشن کمشنر سے شکایت الیکشن کمیشن کے کارڈ ہونے کے باوجود کوریج سے روکا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے مزید کہا کہ صحافیوں کی شکایت سیکورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں پولنگ جاری،جھگڑے،دھماکے،22افراد شہید،متعدد زخمی  

دوسری جانب حلقہ این اے 61 کینٹ پبلک سکول میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے ورکرز میں تصادم حلقہ این اے 61 سے پی ٹی آئی کے عامر کیانی اور ن لیگ کے ملک ابرار مدمقابل ہیں تصادم کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی ہوا ہے، پولیس پولیس کی بھاری نفری کو موقع پر طلب کر لیا گیا ہے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito