گیس صارفین کیلئے بری خبر

گیس صارفین کیلئے بری خبر


اسلام آباد( 24نیوز ) گیس کابل گرمیوں میں بھی زیادہ آئےگا، حکومت نےگیس قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافےکافیصلہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کےمعاون خصوصی ندیم بابر کاکہناتھاکہ گیس کابل گرمیوں میں بھی زیادہ آئےگا، حکومت نےگیس قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافےکافیصلہ کیا، گیس کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے حکومت جلد گیس کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی ،ان کاکہناتھاکہاوگرا اتھارٹی نے گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد تک اضافے کی سفارش کی ہے لیکن حکومت 25 فیصد تک ہی اضافہ کرے گی ۔

انہوں نے غیر رسمی گفتگو میں بتایا کہ گیس کے سلیبس میں بھی کمی کی جاے گی تاکہ غریبوں پر کم سے کم بوجھ پڑے انہوں نے بتایا کہ کم گیس استعمال کرنے والوں کو 75 فیصد تک سبسڈی دی جاے گی۔