شیخوپورہ: سی آئی اے کی کارروائی،منشیات کی بھاری مقدار برآمد

شیخوپورہ: سی آئی اے کی کارروائی،منشیات کی بھاری مقدار برآمد


شیخوپورہ(24نیوز) شیخوپورہ میں سی آئی اےنے کارروائی کے دوران منشیات کی بھاری مقدار پکڑ لی. منشیات میں 17کلو چرس اور 11کلو افیون شامل ہے۔

ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نےپریس کانفرنس میں بتایا کہ سی آئی اے پولیس نے دوران ناکہ بندی ایک شخص نعیم سے چار کلو چرس برآمد کی تفتیش کے دوران ملزم کی نشاندہی پر اعجاز نامی شخص کے گھر ہاوسنگ کالونی شیخوپورہ چھاپہ مارا گیا تو گھر میں برتنوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد ہوئی.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔