سرحدی خلاف ورزی،پاک بھارت معیشتوں کو بڑا دھچکا

سرحدی خلاف ورزی،پاک بھارت معیشتوں کو بڑا دھچکا


کراچی(24نیوز )بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی خلاف و رزی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا شکار ہو گئی۔

ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 600 پوائنٹ گر گیا، 39ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آگیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹ کی کمی 100 انڈیکس 39 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا۔

صرف پاکستان میں ہی نہیں بھارتی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا شکار ہیں،ممبئی سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار ہے،سرمایہ کار سرمایہ لگانے سے کترا رہے ہیں۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer