2019 لاکھوں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کا آخری سال ہو گا

2019 لاکھوں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کا آخری سال ہو گا


 ویب ڈیسک: موبائل فون  کی سب سے مقبول ترین ایپ31 دسمبر2019 کے بعد متعدد موبائل فونز پر نہیں چلے گی واٹس ایپ ایپلی کیشن کمپنی کا بہت ساری ڈیوائسز کیلئے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ.

 تفصیلات کے مطابق موبائل فون  کی سب سے مقبول ترین  واٹس ایپ ایپلی کیشن اب2.3.7 نوکیا ایس 40 ہو گا یا پھر آئی او ایس 7 والے تمام فون پر استعمال نہیں ہو سکے گی۔دنیا کی مشہور ترین موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ اولڈ ماڈل آئی فون اور پرانے اسمارٹ فون پر 2020 سے استعمال نہیں ہو سکے گئی۔ واٹس ایپ بلاگ پوسٹ کے مطابق واٹس ایپ اب ان تمام اسمارٹ فون پر نہیں چلے گی جن کا ورژن 2.3.7، نوکیا ایس40 ہوگا یا پھر آئی او ایس 7 ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی سائنسدانوں نےسیٹلائٹ تیار کر لیا
یکم فروری 2020 تک مکمل طور پر واٹس ایپ پرانے ورژن پر کام کرنا ختم کردے گی۔0.3 فیصد  واٹس ایپ اب بھی اینڈرائڈ ٹیوائس پرانے ورژن پر چل رہے ہیں جو 6 ملین ٹیبلٹس اور اسمارٹ فون میں استعمال ہو رہا ہے۔جو لوگ ان تما م سسٹم کو استعمال کر رہے ہیں وہ اس پرکوئی نیا واٹس ایپ اکاؤنٹ نہیں بنا سکے گے بلکہ اپنا اکاؤنٹ 2020 تک جاری رکھ سکے گے۔