چینی نائب صدر وانگ کی شن پاکستان پہنچ گئے

چینی نائب صدر وانگ کی شن پاکستان پہنچ گئے


اسلام آباد(24نیوز) چین کے نائب صدر وانگ کی شن پاکستان پہنچ گئے، چینی نائب صدر28مئی تک پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے.

چینی مہمان کی صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان سے الگ الگ ملاقاتیں ہوں گی۔ چینی نائب صدر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کریں گے،متعدد معاہدے اور باہمی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے کئی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔