فیس بک نے کرکٹ مقابلوں کے ڈیجیٹل رائٹس حاصل کرلیے

فیس بک نے کرکٹ مقابلوں کے ڈیجیٹل رائٹس حاصل کرلیے


لاہور(24 نیوز) برصغیرپاک وہند کا کرکٹ ایکشن اب فیس بک پر ہوگا۔

فیس بک نے برصغیرپاک وہند میں ہونے والی کرکٹ کے ڈیجیٹل رائٹس حاصل کرلیے۔ اب سے 2023 تک برصغیرپاک وہند کے کرکٹ مقابلوں کے ڈیجیٹل رائٹس فیس بک کے پاس رہیں گے۔ برصغیر پاک وہند کے کرکٹ شائقین فیس بک پر میچ کی صورت حال سے اپ ڈیٹ رہ سکیں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer