کینیڈا نے بھارتی سیکیورٹی اداروں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا

کینیڈا نے بھارتی سیکیورٹی اداروں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا


24نیوز: بھارت کا اصلی مکروہ دہشتگردی والا چہرہ پہلے پاکستان نے دکھایا اور اب دنیا نے بھی اس بات کی تصدیق کردی۔ 

کینیڈانےبھارتی سیکیورٹی اداروں کودہشت گردتنظیمیں قراردےڈالا۔ کینیڈا نے بھارت کے سیکیورٹی اور جاسوسی اداروں سے منسلک رہنے والے سینئر افسران کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ کینیڈا کا کہنا ہے کہ ان بھارتی سیکیورٹی ہائی آفیشلز کا تعلق دہشت گرد تنظیموں سے ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔