سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کر گئیں


مردان (24نیوز) سابق کپتان یونس خان کی والدہ 87 سال کی عمر میں رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔

سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ یونس خان کی والدہ طویل عرصے سے گردوں کے امراض میں مبتلا تھیں۔ وہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ ان کی تدفین مردان میں کی جائے گی ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔