قرضہ اور سود کی ادائیگیوں کے اعداد و شمار جاری

قرضہ اور سود کی ادائیگیوں کے اعداد و شمار جاری


کراچی( 24نیوز ) سٹیٹ بینک نےقرضوں اور سود کی ادائیگیوں کےاعداد و شمار جاری کر دئیے۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق  سٹیٹ بینک نےقرضوں اور سود کی ادائیگیوں کےاعداد و شمار جاری کر دئیے، قرض اور سود کی ادائیگی میں 55 فیصد اضافہ ہوا،گزشتہ مالی سال 11 ارب 88 کروڑ ڈالر کی ادائیگی ہوئی، قرض کی ادائیگی پر 6 ارب 50 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق  سود کی ادائیگی پر 2 ارب 90 کروڑ ڈالرخرچ ہوئے،  قلیل مدتی قرضوں کی ادائیگی پر 2 ارب 10 کروڑ ڈالرخرچ ہوئے۔