وزیراعظم کا بھارت کیلئے فضائی حدودکے استعمال پر مکمل پابندی پرغور

وزیراعظم کا بھارت کیلئے فضائی حدودکے استعمال پر مکمل پابندی پرغور


اسلام آباد(24 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لئے فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی پر غور شروع کردیا ہے۔

وفاقی وزیرِسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ کابینہ میں بھارت افغانستان ٹریڈ کے لئے زمینی راستے کے استعمال پر پابندی پر بھی غور کیا گیا۔زمینی اور فضائی راستوں کی بندش کے سلسلے میں قانونی تقاضے پورے کئے جارہے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer