چیف جسٹس کا میڈیکل کالج کی فیسوں کا کیس سپریم کورٹ ٹرانسفر کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا میڈیکل کالج کی فیسوں کا کیس سپریم کورٹ ٹرانسفر کرنے کا حکم


 اسلام آباد (24نیوز)  چیف جسٹس کا ملک بھر کے میڈیکل کالج کی فیسوں کے کیس سپریم کورٹ ٹرانسفر کرنے کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لوگ کہتے ہیں خیر دین اور محمد دین کے کیسز بھول گیا ہے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ، ہفتہ اور اتوار کو بھی عدالت لگا کر چھ ماہ میں سب کچھ ٹھیک کر دیں گے، جمہوری ملک ہےعوام لیڈرزکوچنیں گے،ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔