مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ مستعفی


مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصرجنجوعہ نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم کو بھجوا دیا، نگران وزیراعظم ناصر الملک نے استعفیٰ قبول کرلیا۔یاد رہے کہ ناصر جنجوعہ 2013 سے کوئٹہ میں کور کمانڈر کی ڈیوٹی پر معمور تھے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت نے انہیں مشیر قومی سلامتی کے عہدے پر فائز کیا تھا۔

 

 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔