وزیر اعظم،وزیر خارجہ،آرمی چیف،ڈی جی آئی ایس پی آر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم،وزیر خارجہ،آرمی چیف،ڈی جی آئی ایس پی آر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (24نیوز) وزیر اعظم، وزیر خارجہ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سعودی عرب روانہ ہو گئے ،اعلی سطح وفد سعودی ولی عہد شاہ محمد سمیت اعلی سعودی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔


پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد سعودی حکام سے ملاقاتیں کرے گا،ذرائع کے مطابق 34ملکی اتحاد میں پاکستان کے کردار پر بھی بات ہو گی، سعودی ولی عہد پاکستانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے۔