رشی کپور کا والد کی آخری نشانی کو نیلام کرنے کا فیصلہ

11:54 AM, 28 Aug, 2018

وقار نیازی

بمبئی(24نیوز) بالی ووڈ کے شو مین راج کپور کی آخری نشانی کو ان کے بیٹے  رشی کپور   نےنیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سترہ سالہ پرانی راج کپور کی نشانی کی  بالی وڈ میں نیلامی ہو رہی ہے۔ راج کپور کا تاریخی آر کے اسٹوڈیو جو دو ایکٹر کے رقبے پر محیط ہے جلد نیلام کر دیا جائے گا۔ آ ر کے اسٹوڈیو میں لاتعداد کامیاب فلموں کی عکس بندی کی گئی ہے۔اسٹوڈیو کی نیلامی کا اعلان راج کپور کے بیٹے رشی کپور نے کیا۔ان کے مطا بق اسٹوڈیو کو بحال کرنا ممکن نہیں ہے، اس لیے اس کو نیلام کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں