کار بم دھماکہ، 76 افراد ہلاک

کار بم دھماکہ، 76 افراد ہلاک


موغادیشو(24نیوز) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشومیں کاربم دھماکے میں 76افرادہلاک متعددزخمی ہوگئے ہیں۔

کاربم دھماکا شہرکے مصروف ترین علاقے میں کیاگیا۔ رش کے باعث بڑی پیمانےپرہلاکتیں ہوئیں۔ ریسکیو کی ٹیمیں فوری طور پر ہسپتال پہنچیں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا مزید بھی اندیشہ ہے۔ تحقیقاتی ادارے دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔