اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین شادی کےبندھن میں بندھ  گئے

اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین شادی کےبندھن میں بندھ  گئے


کراچی( 24نیوز )معروف اداکاریاسرحسین اوراداکارہ اقراء عزیز کی شادی کی تقریبات جاری ہیں،اقرا اور یاسر حسین شادی کے بندھن میں بندھ  گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکار یاسر حسین اور اداکارہ اقراء عزیز کی شادی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، شادی کے موقع پر اقراء نے سرخ رنگ کا جوڑا پہنا جس میں وہ خوبصورت لگ رہی تھیں جبکہ اداکار یاسر حسین نے کریم رنگ کی شیروانی کے ساتھ میچنگ شال اوڑھ رکھی تھی۔

سوشل میڈیا پر شادی کی ویڈیوز اور تصویریں بھی وائرل کی گئی ہیں، ویڈیو میں اقراء نےیاسر حسین کو سر پر کلا پہنایا؂مداح کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہےاور دونوں کے لئے نیک خواہشات کااظہار کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

Bride #IqraAziz herself puts the final touches on husband to-be #YasirHussain ❤️❤️ Video by @ssphotography_official

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) on

گزشتہ روز مہندی کی تقریب ہوئی،تقریب میں یاسر حسین اور اقراء نے زبردست ڈانس کرکے سب کو محظوظ کیا،تقریب میں توجہ کا مرکز ہانیا عامر،عاصم اظہر،احد رضا میر اور سجل علی رہے۔

علاوہ ازیں شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے بھی تقریب میں شرکت کی، اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین کل شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔