ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ

ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ


اسلام آباد(24نیوز) ترک صدرطیب اردوان اوروزیراعظم عمران خان کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدرکےدرمیان پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترک صدر نے وزیراعظم عمران خان سے 25 منٹ تک بات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی امن کوششوں پر طیب اردوان کو اعتماد میں لیا۔ ترک صدر کی وزیراعظم عمران خان کی امن اور مذاکرات کی کوششوں کی تعریف کی ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔