پاکستانی فلم ’آزادی‘ کا ٹریلر جاری

پاکستانی فلم ’آزادی‘ کا ٹریلر جاری


24 نیوز: گھٹن کے بغیر کھلی فضا میں سانس لینے کا نام آزادی ہے۔مگر اسے حاصل کرنے کے لئے آگ کا دریا پار کرنا پڑتا ہے.

ہالی ووڈ اور بالی ووڈ فلموں کی بھرمار میں تازہ جھونکا پاکستانی فلم آزادی کا ٹریلر جاری کردیا گیا. معمر رانا کشمیر ی مجاہد کے روپ میں قابض فوج کی تنصیبات تباہ کردیتے ہیں ۔سونیا حسین ، زارا نامی صحافی کا کردار بھی خوب نبھاتی ہے۔