تحریک لبیک کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا بدستور جاری

تحریک لبیک کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا بدستور جاری


لاہور(24 نیوز) لاہور میں تحریک لبیک کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا بدستور جاری ، مظاہرین کا صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ تک اٹھنے سے انکار ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک لبیک کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا بدستور جاری ہے ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک رانا ثنا اللہ استعفیٰ نہیں دینگے دھرنا ختم نہیں کریں گے۔

قائدین نے 12ربیع الاول کے تمام جلوسوں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔