جامعہ پشاور کے طلبا کا فیسوں میں اضافے کیخلاف تیسرے روز بھی دھرنا


پشاور(24 نیوز)جامعہ پشاور کے طلبا کا فیسوں میں اضافے کیخلاف تیسرے روز بھی دھرنا جاری ، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ پشاور کے طلبا کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج جاری ہے ۔

طلبا نے موقف اپنایا کہ یونیورسٹی کی جانب سے فیسوں میں اضافہ ناجائز ہے ، اس کو ہر صورت ختم ہونا چاہئے ۔