عید میلاد النبیؑ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری

عید میلاد النبیؑ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری


مقبوضہ کشمیر (24نیوز) عید میلاد النبیؑ کے موقع پربھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت نہ تھم سکی،بڈ گرام میں سیکیورٹی فورسز نے گھر گھرتلاشی جاری رکھی,درجنوں  بے قصورکشمیری نوجوانوں کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابقعید میلاد النبیؑ کے موقع پربھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی رک نہ سکی  چادر اور چاردیواری کا تقدس بری طرح پامال کیا گیاہے جبکہ بڈگرام میں موبائل اورانٹر نیٹ سروس بھی مکمل بند کر دی گئی ، درجنوں کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقامات پرمنتقل کر دیا گیا۔