پریانکا چوپڑا کا نیویارک میں برائیڈل شاور، تصاویر وائرل

پریانکا چوپڑا کا نیویارک میں برائیڈل شاور، تصاویر وائرل


نیویارک (24 نیوز) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا نیویارک میں منعقدہ برائیڈل شاور ،  فوٹیج سوشل میڈیا پر جاری ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاری فوٹیج میں سابقہ مس ورلڈ و بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے دوستوں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی شادی دسمبر کے شروع کے دنوں میں ہونے والی ہے ۔

دونوں کی شادی کا سنگیت 29 نومبر اور مہندی کی تقریب30 نومبر کو ہوگی، جو جودھ پور میں مہران گڑھ فورٹ میں منعقد ہونگی۔

View this post on Instagram

THE bride. @priyankachopra #styledbymimicuttrell

A post shared by Mimi Cuttrell (@mimi) on