کرپشن کرنے پر سزائے موت؟

کرپشن کرنے پر سزائے موت؟


24نیوز: تحریک انصاف کی نئی پیش رفت،اب کرپشن کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی،پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کروا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے کرپشن کے خاتمے کے لیے نئی پیش رفت کی ہے،اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی جماعت نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی ہے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ معیشت کی تباہی میں کرپشن کا بڑا کردار ہے۔ قرارداد میں مزید لکھا گیا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کے لیے سزائے موت کی سزا مقرر کی جانی چاہیے۔