معروف بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کراچی پہنچ گئیں

09:30 PM, 31 Aug, 2018

شازیہ بشیر

  24نیوز :بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ پاکستانی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ دیکھنے کراچی پہنچ گئیں، انہوں نے کراچی میں گھومتے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نےسوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ اپنے قریبی سہیلیوں کے ہمراہ کراچی میں گھومتی پھرتی نظر آرہی ہیں۔ جوہی چاولہ کی اچانک پاکستان آمد پر مداح خوش، جوہی چا ولہ اس سے قبل 2013 اور 2016 میں بھی کراچی آچکی ہیں

 

مزیدخبریں